28 مئی سے 2 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری 2020

28 مئی سے 2 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری.

جمعرات سے 2 جون تک ہونے والی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے روزانہ کی بنیاد پر 2 رپورٹیں بھیجنے کی تلقین کر دی گئی این ڈی ایم اے


27 ی2020 28 مئی سے 2 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، این ڈی ایم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جمعرات سے 2 جون تک ہونے والی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے روزانہ کی بنیاد پر 2 رپورٹیں بھیجنے کی تلقین کر دی گئی  تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اور طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا 
ہےاس باعث مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شاپنگ بیگز کے لباس انسٹاگرام پر مقبول ہوتا نیا رواج.,