Try to Give u Sum Information with Mazay Mazay ki Batay or Yaha Waha ki New,s
..امریکی خاتون کا بھائی کے نام بھیجا گیا پوسٹ کارڈ33 سال بعد منزل تک پہنچ گی..
لنک حاصل کریں
Facebook
X
Pinterest
ای میل
دیگر ایپس
-
امریکی خاتون کا بھائی کے نام بھیجا گیا پوسٹ کارڈ33 سال بعد منزل تک پہنچ گی
کارڈ33 سال بعد منزل تک پہنچ گیا پوسٹ کارڈ 1987 میں کرسمس کے موقع پرارسال کیا گیا کورونا لاک ڈاؤن میں ڈاکخانے کی صفائی کے دوران کارڈ ملا تو پاؤل ولس کو ارسال کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کووڈ19 وبا کے لاک ڈاؤن کے باعث 33 سال قبل بھیجا گیا پوسٹ کارڈ منزل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا
وویل نے کرسمس کے موقع پر اپنے بھائی کو سنہ1987ء میں ایک پوسٹ کارڈ ارسال کیا لیکن ایک طویل عرصے تک پوسٹ کارڈ منزل تک نہ پہنچ سکا امریکی خاتون اور اس کے بھائی نے بھی اس عرصہ کے دوران اس پوسٹ کارڈ بارے کبھی ذکر نہیں کیا جس سے ان کو پتا چلتا کہ کوئی کارڈ پوسٹ کیا تھا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں