کیا اب کورونا وائرس سے محفوظ ہونے کا پاسپورٹ لے کر سفر کرنا پڑے
کیا اب کورونا وائرس سے محفوظ ہونے کا پاسپورٹ لے کر سفر کرنا پڑے
پاکستان میں کووڈ 19 متاثرین کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی 1236 ہے
پاکستان میں سب سے زیادہ 425 ہلاکتیں صوبہ خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں جبکہ مریضوں کے لحاظ سے سب سے متاثرہ صوبہ سندھ ہے جہاں تقریباً 23507 افراد کورونا وائرس کا شکار ہیں
پاکستان میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہزار سے زائد ہے

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں