Try to Give u Sum Information with Mazay Mazay ki Batay or Yaha Waha ki New,s
شاپنگ بیگز کے لباس انسٹاگرام پر مقبول ہوتا نیا رواج.,
لنک حاصل کریں
Facebook
X
Pinterest
ای میل
دیگر ایپس
-
Add caption
لاک ڈاؤن کے دنوں میں انسٹاگرام پر نت نئے چیلنج سامنے آ رہے ہیں چند دن پہلے تکیوں کو بطور لباس استعمال کرنے کا چیلنج سامنے آیا تھا۔ اب شاپنگ بیگز یا کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کرنے کا چیلنج مقبول ہو رہا ہے
اس چیلنج میں صارفین پلاسٹک یا کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کرتے ہیں۔اس چیلنج میں انسٹاگرام کی مقبول شخصیات ڈیزائن شاپنگ بیگز سے لیکر سادہ کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کر رہی ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں