مرغی کے انڈوں کی سبز زردی نے ماہرین کو حیران کر دیا

ن دنوں سوشل میڈیا پر مرغی کے ایسے انڈوں کی تصویریں گردش کر رہی ہیں جن کی زردی کا رنگ گہرا سبز ہے جس سے جانوروں کے ڈاکٹر اور عوام سب حیران ہیں
جب ان انڈوں کی سبز زردی کی تصویریں وائرل ہوئیں تو سب نے ہی انہیں فوٹو شاپڈ قرار دیا تاہم جلد ہی اس طرح کے انڈے دینے والی مرغیوں کے مالک اے کے شہاب الدین سامنے آ گئے اے کے شہاب الدین کا تعلق ملا پورم کیرالا بھارت سے ہے

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں