اشاعتیں

مئی, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شاپنگ بیگز کے لباس انسٹاگرام پر مقبول ہوتا نیا رواج.,

تصویر
Add caption لاک ڈاؤن کے دنوں میں انسٹاگرام پر نت نئے چیلنج سامنے آ رہے ہیں چند دن پہلے تکیوں کو بطور لباس استعمال کرنے کا چیلنج سامنے آیا تھا۔ اب شاپنگ بیگز یا کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کرنے کا چیلنج مقبول ہو رہا ہے اس چیلنج میں صارفین پلاسٹک یا کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کرتے ہیں۔اس چیلنج میں انسٹاگرام کی مقبول شخصیات  ڈیزائن شاپنگ بیگز سے لیکر سادہ کاغذ کے بیگز کو بطور لباس استعمال کر رہی ہیں اس چیلنج کی چند انسٹاگرام پوسٹ آپ بھی دیکھیں

نوازشریف اور ان کے قریبی ساتھی ایٹمی دھماکوں کے خلاف تھے......... شیخ رشید

تصویر
 مئی۔20 20ء) وزیر  ریلوے  شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں  ایٹمی  دھماکے انہوں نے  گوہر ایوب  اور راجاظفرالحق نے کروائے ہیں جبکہ اس وقت کے وزیراعظم  نواز شریف  سمیت کابینہ کے تمام اراکین ان دھماکوں کے مخالف تھے  لاہور  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے یہ بات کرنے کی ضرورت نہیں تھی لیکن اس لیے کررہا ہوں تا کہ آئندہ آنے والی نسلوں کو معلوم رہ ‘انہوں نے کہا کہ ہر حکومت نے اس پر کام کیا لیکن اس وقت  کابینہ میں صرف شیخ رشید،  گوہر ایوب  اور راجا ظفرالحق نے خطاب کر کے کابینہ کا رخ موڑنے کی کوشش کی. جوہری دھماکوں کے موقع پر بیرونِ ملک موجودگی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ میری ڈیوٹی ایسی تھی کہ مجھے ملک سے باہر جانا تھا اور جن لوگوں کے پاس دھماکوں کا ڈیٹا تھا ان میں میں بھی شامل تھا شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ وہ آج کل ایک کتاب بھی لکھ رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ جب جوہری حوالے سے  ڈاکٹر  عبدالقدیر کے خلاف مسائل پیدا ہوئے تو میں واحد شخص اور سیاسی ورکر تھ...

بالکونی سے سیب گرانے والی لڑکی کے والدین کو حادثہ ہونے پر سوا چار کروڑ روپے جرمانہ......

تصویر
بالکونی سے سیب گرانے والی لڑکی کے والدین کو حادثہ ہونے پر سوا چار کروڑ    روپے جرمانہ...... چین کے شہر ڈونگوان میں  ایک حادثہ پیش آیا ایک 11 سالہ لڑکی جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا نے  اپارٹمنٹ بلڈنگ کی 24 ویں  منزل سے اپنے کتے کو کھانا کھلاتے ہوئے ایک سیب نیچے گرا دیا اس وقت بلڈنگ کے نیچے ایک خاتون اپنی پوتی  ٹونگ  کو  چہل قدمی کر رہی تھیں یہ سیب ٹونگ ٹونگ کے سر میں لگا اس انہیں شدید چوٹیں آئیں  ٹونگ کی دادی انہیں لے کر ہسپتال دوڑی۔جہاں ڈاکٹروں نے  اُن کے خاندان والوں کو بتایا کہ ٹونگ کے سر میں شدید چوٹیں آئیں ہیں اُن کی کھوپڑی میں فریکچر ہوگیا ہے  اور اُن کی کھوپڑی  کی خون کی رگیں پھٹ گئی ہیں ۔ڈاکٹروں نے اُن  کی سرجری کی تاکہ دماغ میں بہنے والے خون کو روکا جا سکے لیکن  ٹونگ بدستور کوما میں رہیں ڈاکٹر نے  ٹونگ کے والدین کوبتایا کہ  اُن کے ہوش میں آنے کی صورت میں بھی  اُن  کے دماغ کا دایاں حصہ طبی طور پر مردہ رہے گا.... اسی دوران  پولیس  نے سیب پر سے اور عمارت میں ر...

کورونا وائرس کی وبا کے دوران رضاکار بھوت بن کر لوگوں کو گھروں میں محدود کرنے لگ

تصویر
کورونا وائرس کی وبا کے دوران رضاکار بھوت بن کر لوگوں کو گھروں میں محدود کرنے لگ دنیا بھر میں تمام  حکومتیں  لوگوں کو گھروں میں محدود کرنے کے لیے نت نئے طریقے اپنا رہی ہے تاکہ  کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکے تاہم کسی بھی حکومت نے لوگوں کو گھروںمیں محدود کرنے کے لیے وہ طریقہ نہیں سوچا ہو گا جو انڈونیشیا کے ایک گاؤںمیں رضاکاروں نے اپنایا ہےاس گاؤں میں رضا کار بھوت بن کر لوگوں کو ڈراتے ہیں تاکہ وہ اپنے گھروں میں رہیں وسطی جاوا کے کیپوہ گاؤں  پوچونگ یا کفن پہنے بھوتوں راتوں کو لوگوں کو گھروں میں محصور رکھتے ہیں پوچونگ ایسی  روحوں کو ظاہر کرتے ہیں جو کفن میں ملبوس ہوتی ہیں لیکن گاؤں میں گھومنے والے پوچونگ  لوگ داستانوں والی روحیں نہیں ہوتی بلکہ یہ تو رضاکار ہوتے ہیں جو کفن پہن کر باہر گھومتے یا کہیں اکٹھے بیٹھے لوگوں کو ڈراتے ہیں اور انہیں گھروں تک محدود کرتے ہیں ان رضاکاروں کا مقصد  کورونا  وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد دینا ہےیہ رضاکار اپنے چہرے پر باقاعدہ میک اپ کر کے اپنی شکل مُردوں جیسی بناتے ہیں اس گاؤ...

خاتون کی 14 سال سے مسلسل کھانسی کا سبب پھیپھڑوں میں پھنسی ہوئی ہڈی نکلا

تصویر
خاتون کی 14 سال سے مسلسل کھانسی کا سبب پھیپھڑوں میں پھنسی ہوئی ہڈی نکلا ایک 22 سالہ چینی خاتون پچھلے 14 سالوں سے مسلسل کھانسی کی تکلیف میں مبتلا تھیں وہ اس وقت حیران رہ گئیں جب انہیں معلوم ہوا کہ اس کھانسی کا سبب 14 سال پہلے  پھیپھڑے میں پھنسنے والا مرغی کی ہڈی کا ایک ٹکڑا تھا یہ ٹکڑا اُن کے پھیپھڑوں میں اس وقت پھنسا تھا جب اُن کی عمر 7 یا 8 سال تھی اس سے پہلے انہوں نے کئی بار ہسپتالوں کے چکر لگائے لیکن کوئی بھی  مسلسل کھانسی کا سبب نہ جان سکا خاتون اپنے علاج کی کوشش کراتی رہیں کئی بار ڈاکٹروں نے انہیں غلط تشخیص کی ایک بار ڈاکٹروں نے انہیں سانس کی نالیوں کا پھیلاؤ تشخیص کیا۔کئی سال تک وہ اینٹی بائیوٹک لے کر علاج کرتی رہیں لیکن سب بے سود رہا اس کا اصل مرض بھی اتفاق سے ہی سامنے آیا ہے وہ ہائپرہائیڈروسس کے لیے سرجری کرانا چاہتی تھیں سرجری سے پہلے ڈاکٹروں نے اُن کے چند ٹسٹ لکھ دئیے جس کا مقصد یہ دیکھنا تھا کہ  وہ سرجری کے لیے صحت مند ہیں یا نہیں جب خاتون کی سانس کی بیماری کا معاملہ سامنے آیا تو گوانگژو یونیورسٹی آف چائنز میڈیسن  فرسٹ ایفیلیٹڈ ہوسپیٹل کے ...

مکڑی نے خاتون کے کان میں داخل ہو کر جالا بنا لی

تصویر
مکڑی نے خاتون کے کان میں داخل ہو کر جالا بنا لی ایک ڈاکٹر نے ایک خاتون کے کان میں مکڑی کی جالا بنتے ہوئے فلم بنائی ہے چین سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نے ایک بوڑھی خاتون کے بائیں کان میں جالا بننے والی مکڑی کو نکال دیا ہے یہ مکڑی ایک ہفتے سے خاتون کے کان میں جالا بن رہی تھی 22  اپریل کو بوڑھی خاتون جن کا نام نہیں بتایا گیا  چین کے صوبے سیچوان  کے میانیانگ ہوسپیٹل آف ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن آئیں خاتون نے کان میں سنسناہٹ اور تکلیف کی شکایت کی ڈاکٹر لیو نے خاتون کا کان دیکھا اس میں ریشم کا گولا سا نظر آیا ڈاکٹر نے اس کے لیے آٹوسکوپی تجویز کیا ڈاکٹر نے کان کا معائنہ کیا تو انہیں کان میں زندہ مکڑی جالا بنتی نظر آئی ڈاکٹر نے کان میں کیمیمکل کے قطرے ڈال کر  مکڑی کو مفلوج کیا اور ٹوئزر کی مدد سے باہ رنکال دیا

سوشل میڈیا پر شرمندگی کا سامنا، بھارتی پولیس نے پاکستانی کبوتر کو آزاد کر دیا

تصویر
سوشل میڈیا پر شرمندگی کا سامنا، بھارتی پولیس نے پاکستانی کبوتر کو آزاد کر دیا مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقہ کاتھوا کے سینئر پولیس سپرٹنڈنٹ شالیندر کمار نے اس بات کی تصدیق کی کہ دو روز قبل پکڑے جانے والے پاکستانی کبوتر کو چھوڑ دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق  سوشل میڈیا  پر سخت تنقید  کے بعد  بھارتی  پولیس نے دو روز قبل حراست میں لیا جانے والا پاکستانی مبینہ جاسوس کبوتر آزاد کردیا ہے  خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ جموں و  کشمیر  کے علاقہ کاتھوا کے سینئر  پولیس  سپرٹنڈنٹ شالیندر کمار نے اس بات کی تصدیق کی کہ دو روز قبل پکڑے جانے والے پاکستانی کبوتر کو چھوڑ دیا گیا ہے بھارتی  پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ جاسوس کبوتر ہے جس کے پنجوں میں ڈالے گئ پلاسٹک کے چھلے پر ایک  موبائل  نمبر لکھا تھا جسے  بھارتی  پولیس نے ایک خفیہ کوڈ بتایا تھا واقعہ کے بعد  پاکستان  کے سرحدی علاقہ شکر گڑھ کے گاؤں بگا کے رہائشی حبیب اللہ کا بیان سامنے آیا جس میں اس نے کہا کہ  بھارت  میں پکڑا جانے والا ...

کوڈک نے تجارتی پیمانے پر دنیا کا سب سے بڑا جگسا پزل پیش کر دیا

تصویر
کوڈک نے تجارتی پیمانے پر دنیا کا سب سے بڑا جگسا پزل پیش کر دیا فوٹوگرافی کمپنی  کوڈک  نے حال ہی  میں دنیا کا سب سے بڑا جگسا پزل پیش کیا ہے یہ پزل  51,300ٹکڑوں پر مشتمل ہے اور اس کی پیمائش 28.5 ضرب 6.25 فٹ ہے اس پزل میں کوڈک نے پیشہ ور فوٹوگرافرز کے بنائی شاندار تصاویر شامل کی ہیں۔دنیا کے اس سب سےبڑے جگسا  پزل کی قیمت تقریبا 600 ڈالر ہے اسے مکمل کرنے کے لیے آپ کو ایک بڑے سے کمرے کی ضرورت پڑے گی اس پزل کے اتنے زیادہ ٹکڑوں کو جوڑنے کے لیے اچھا خاصا وقت لگے گا لیکن کوڈک نے اس کا بھی آسان حل نکال لیا ہے انہوں نے اس بڑے پزل کو 27 چھوٹے پزلز میں تقسیم کیا ہے جن  پر مختلف تصاویر جیسے دیوار  چین    مجسمہ آزادی اور تاج محل بنی ہوئی ہں۔ یہ 27 چھوٹے پزل مکمل ہونے پر مکمل پزل بھی حل ہو جاتا ہے  اس پزل کو حل کرنے  میں سب سے بڑا مسئلہ اس کےبڑے سائز کا ہی ہے امیزون پر فروخت ہونے والے اس پزل میں بہت سے لوگ دلچسپی لے رہے ہیں

ریت سے حیرت انگیز حقیقت سے قریب تر مجسمے بنانے والا خود آموز فنکار

تصویر
ریت سے حیرت انگیز حقیقت سے قریب تر مجسمے بنانے والا خود آموز فنکار اندونی باستاریکا کا تعلق سپین کے خودمختار باسک ملک  سے ہے۔ وہ ایک ملٹی میڈیا آرٹسٹ ہیں۔ انہوں نے صرف ریت سے حقیقت سے قریب ترین مجسمے بنا کر کافی شہرت  حاصل کر لی ہے اندونی  اپنے باسک ملک کے ساحلوں پر آنے والے لوگوں کی تفریح کے لیے ریت سے مجسمے بناتے ہیں انہیں یہ کام کرتے ہوئے دس سال ہونے والے ہیں لیکن انہیں شہرت حالیہ دنوں میں  اس وقت ملی جب اُن کے بنائے حقیقی  زندگی کے سائز کے بیل کے مجسمے کی تصویر ریڈٹ پر  وائرل ہوئی صرف ریت سے بنائے ہوئے بیل کے اس مجسمے کی تیاری میں اندونی نے باریک ترین جزیات کا خیال بھی رکھا تھا  اس کے بعد جلد ہی اندونی کے بنائے دوسرے مجسموں کی تصویریں بھی وائرل ہونے لگیں  باسک  فن کار نے ریت سے مجسمے بنانے کے تجربات 2010ء میں شروع کیے تھے وہ  اپنے بچوں کے ساتھ ساحل پر آتے اور انہیں تفریح فراہم کرنے کے لیے ایسے مجسمے بناتے اس پر لوگوں کا رد عمل اتنا مثبت آیا کہ انہوں نے اپنے نئے دریافت کردہ فن پر مزید توج...

مرغی کے انڈوں کی سبز زردی نے ماہرین کو حیران کر دیا

تصویر
مرغی کے انڈوں کی سبز زردی نے ماہرین کو حیران کر دیا ن دنوں سوشل میڈیا پر مرغی کے ایسے انڈوں کی تصویریں گردش کر رہی ہیں جن کی زردی کا رنگ گہرا سبز ہے جس سے  جانوروں کے  ڈاکٹر اور عوام سب حیران ہیں جب ان انڈوں کی سبز زردی کی تصویریں وائرل ہوئیں  تو سب نے ہی انہیں فوٹو شاپڈ قرار دیا تاہم جلد ہی  اس طرح کے انڈے دینے والی مرغیوں کے مالک اے کے شہاب الدین  سامنے آ گئے اے کے شہاب الدین کا تعلق   ملا پورم  کیرالا  بھارت سے ہے وہ مرغیوں کا فارم چلاتے ہیں انہوں نے تصدیق کی کہ اُن کی چند مرغیوں نے سبز زردی والے انڈے دئیے ہیں اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے  لیے اے کے شہاب الدین نے خود انڈے توڑنے کی  ویڈیو پوسٹ کی انہوں نے مزید بتایا کہ ملک بھر کے جانوروں کے ڈاکٹر اور صحافی اُن سے انڈے کی زردی کے سبز رنگ کے بارے میں پوچھ رہے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ اس وجہ سے وہ بھی اتنے ہی حیران ہیں جتنے کہ باقی تمام لوگ ہیں انہوں نے بتایا کہ  ان کے گھر کے ساتھ ہی واقع چھوٹے سے پول انڈین میڈیا نے رپورٹ دی ہیں کہ پورے ملک کے ویٹرنری ماہرین ...

انڈیا کا ایک مرتبہ پھر کبوتر پر جاسوسی کا الزام، سوشل میڈیا پر حکام کا مذاق

تصویر
                                                         انڈیا کا ایک مرتبہ پھر کبوتر پر جاسوسی کا الزام سوشل میڈیا پر حکام کا مذاق انڈیا اور پاکستان میں سرحد پر کشیدگی رہنا کوئی غیر معمولی بات نہیں آئے روز ہم خبروں میں دونوں جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی خبریں پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں لیکن اگر اس جنگ کے جنون میں معصوم پرندوں کو بھی مورد الزام ٹھہرایا جائے تو تعجب کی بات لگتی ہے اور انڈین حکام نے پیر کو ایک مرتبہ پھر اپنے عوام کو تعجب میں ڈالا اور ادھر پاکستان میں ٹرینڈ بن گیا ہوا کچھ یوں کہ انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسی پریس  کے مطابق انڈین حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کٹھوا کے سرحدی علاقے میں ایک کبوتر پکڑا ہے جس پر شبہ ہے کہ اسے پاکستان نے جاسوسی کے لیے تربیت دی ہے مگر یہ پہلا موقع نہیں ہے جب انڈین حکام نے ایسا دعویٰ کیا ہو اور اس سے پہلے ریاست پنجاب اور راجستھان کے سکی...

انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے

تصویر
           انڈیا اور چین کے درمیان لداخ پر کیا ہو رہا ہے انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اس تناؤ کو سنہ 1999 میں انڈیا کے روایتی حریف پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔ اس سے قبل2017 میں انڈیا اور چین کی افواج ڈوکلام کے مقام پر آمنے سامنے آئی تھیں لیکن گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ سمیت انڈیا اور چین کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول ایل اے سی کے مختلف مقامات پر دونوں جانب سے افواج کی موجودگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا سرحدی تنازع اس قدر کشیدہ ہے کہ انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز بری بحری اور فضائیہ تینوں افواج کے سربراہوں اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سے مشورہ کیا ہے لیکن اس ملاقات کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے تینوں افواج کے سربراہان اور چیف آف ڈیفنس سٹاف بپن راوت سے علیحدگی میں بات چیت بھی کی ہے ان دونوں میٹنگز کا پیش خیمہ رواں ماہ ایل اے سی پر ک...

کیا اب کورونا وائرس سے محفوظ ہونے کا پاسپورٹ لے کر سفر کرنا پڑے

تصویر
کیا اب کورونا وائرس سے محفوظ ہونے کا پاسپورٹ لے کر سفر کرنا پڑے پاکستان میں کووڈ 19 متاثرین کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی 1236 ہے پاکستان میں سب سے زیادہ 425 ہلاکتیں صوبہ خیبر پختونخوا میں ہوئی ہیں جبکہ مریضوں کے لحاظ سے سب سے متاثرہ صوبہ سندھ ہے جہاں تقریباً 23507 افراد کورونا وائرس کا شکار ہیں پاکستان میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 19 ہزار سے زائد ہے  

کچھ اور نا ملا تو چوروں نے چہرے چھپانے کے لیے تربوز کا ماسک بنا لیا

تصویر
. کچھ اورنا ملا تو چوروں نے چہرے چھپانے کے لیے تربوز کا ماسک بنا لی/ ورجینیا پولیس کا کہنا ہے کہانہوں نے چوری کی ایک واردات میں مطلوب دو چوروں کو گرفتار کیا ہے ان چوروں نے واردات کے دوران خود کو سرجیکل ماسک یا ہیلمٹ کی بجائے تربوز کی مدد سے چھپایا ہوا تھا دونوں چوروں نے خالی تربوز کے چھلکے کو بطور ماسک استعمال کیا  تھا لویزا  پولیس  ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ دو افراد نے 6 مئی کو تقریباً 9 بجکر 25 منٹ پر شیٹز گروسری سٹور سے نامعلوم تعداد میں اشیا چرائیں چوری کے دوران دونوں نے سر پر اندر سے خالی تربوز پہنے ہوئے تھے  پولیس  کے مطابق  چور  چوری کی ہوئی  کار  2006 بلیک ٹویوٹا ٹاکوما میں فرار ہو گئے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے  فیس بک  پیج پر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی ہوئی دونوں کی تصویریں شیئر کر کے لوگوں سے گرفتاری میں مدد دینے کی درخواست کی تاہم سوموار کو انہیں گرفتار کر لیا گیا تو یہ تصویریں  فیس بک  پیج سے ڈیلیٹ کر دی گئیں